خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

Forex تجارت کے لیے VPS ہوسٹنگ

تجارتی تجربہ میں اضافہ کرتے ہیں

ForexTime (FXTM) کی تیزی سے ہونے والی ترقی کی وجہ مستقل طور پر کچھ نیا کرنے کا ہمارے عزم اور نئی مصنوعات اور خدمات کی فراہمی ہے۔ آغاز سے ہی ہمارا اپنے صارفین سے وعدہ رہا ہے کہ ہم بہتر خدمات کی فراہمی کے ذریعے ان کے تجارتی تجربہ کو بڑھائینگے اور کارگردگی کو خوب سے خوب تر بنائینگے۔ سب سے بہتری تھرڈ پارٹی خدمات فراہم کرنے والوں کی معاونت کر کے جو مفت VPS ہوسٹنگ خدمات تک رسائی دیتے ہیں، ہم اپنا وعدہ پورا کرتے ہیں۔ ہمارے تمام قابل صارفین کے لیے اب ممکن ہے کہ وہ ہمارے cloud سرورز پر موجود اپنے ورچؑؤل ذاتی کمپیوٹرز کو اپنے ذاتی کمپیوٹرز اور موبائل ڈیوائسز کے ذریعے مکمل طور پر ہوسٹ کر سکیں۔ ذاتی کمپیوٹرز میں اور موبائل ڈیوائسز میں ریموٹ ڈیسک ٹاپ پروٹوکول (RDP) کے ذریعے ایسا کرنا ممکن ہے۔

VPS کیا ہے؟

VPS کا مطلب ہے ورچوئل پرائیوٹ سرور؛ ایک ایسی ورچوئل مشین جو خودکارانہ طور پر کام کرتی ہے جیسے کہ ایک کمپیوٹر کرتا ہے۔ اس میں وہ تمام مسالہ جات ہیں جو خاص طور پر یوزر کی ضروریات کے حساب سے ڈالے گئے ہیں۔ VPS تاجروں کے لیے اپنی سالمیت اور لچکداری کی وجہ سے بہترین ہے، یہ تجارتی ماحول کو تکنیکی طور پر محفوظ تر بناتا ہے اور عمل درآمد کو جِلا بخشتا ہے۔ یہ ہمیشہ انٹرنیٹ سے جڑا رہتا ہے تاکہ تاجروں کے پاس ہمیشہ ہر قسم کی رکاوٹوں سے نمٹنے کے لیے مختلف حفاطتی ٹوٹکے موجود رہیں۔ تجارت کے عمل کے دوران آنے والی رکاوٹوں میں وائرسز، کنیکشن کے مسائل اور بجلی کی معطلی جیسے مسائل شامل ہیں۔ اس کے علاوہ یہ خودکار تجارت کے لیے بھی بہترین تکنیکی ماحول بناتا ہے۔

ایسا کوئی کام نہیں جو کہ ایک فزیکل کمپیوٹر تاجر کے لیے کر سکتا ہو مگر VPS نہیں – ایک VPS میں وہی سارے فنکشنز ہوتے ہیں بلکہ کارگردگی مزید بہتر اور تیز تر ہوتی ہے۔

VPS کے فوائد کیا ہیں؟

  • 24/7 چلتا ہے
  • 99.9% آپریشنل کنیکشن ٹائم
  • بہتر کنیکشن اسپیڈ
  • کنیکشن میں غیر متوقع معطلی، بجلی غائب ہونا اور سسٹم کے مسئلے اس پر اثر انداز نہیں ہوتے
  • ماہر مشیروں کو استعمال کرنے والوں تاجروں کے لیے مناسب
  • کم سے کم تاخیر کے ساتھ احکامات جاری کرنا
  • دیگر آپریٹنگ سسٹمز کے ساتھ ہمواری کے ساتھ چلنا
  • ضائع ہونے والے ڈیٹا کی فوری ریکوری

VPS بے شمار فوائد پیش کرتا ہے اور فاریکس تجارت میں بے حد خوبصورت اور واضح مقام رکھتا ہے۔ اپنے صارفین کو ایسی امتیازی خدمات فراہم کرنے کے پیچھے ہمارا مقصد ان کی تجارتی زندگیوں کو آسان بنانا اور تجارتی تجربے سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرنے میں مدد کرنا ہے۔

مزید معلومات اور مدد کے لیے آپ ہم سے یہاں رابطہ کر سکتے ہیں [email protected]

Scroll Top